چشم بستہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس کی آنکھیں بند ہوں، آنکھیں بند کر کے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ جس کی آنکھیں بند ہوں، آنکھیں بند کر کے۔ with closed eyes.